نار سانس

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - گھوڑے کی ایک بیماری جس کی وجہ سے سواری کے وقت گلے سے گھر گھر کی آواز نکلتی ہے اور گھوڑے کا دم آخر کار پھول جاتا ہے، شیردی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - گھوڑے کی ایک بیماری جس کی وجہ سے سواری کے وقت گلے سے گھر گھر کی آواز نکلتی ہے اور گھوڑے کا دم آخر کار پھول جاتا ہے، شیردی۔